لاہور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ، بجلی کا نظام درہم برہم ، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور اور گردو نواح میں صبح سے ہی موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے جبکہ بادل برسنے کے ساتھ ساتھ خوب گرج بھی رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2X40OM3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments