رحیم اللہ یوسفزئی کا انتقال، صدر، وزیر اعظم، آرمی چیف سمیت قومی قیادت کا اظہار افسوس

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان، صدر عارف علوی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت قومی قیادت نے سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tBqxqY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments