اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، کمیٹی نے ملکی داخلی سیکیورٹی،سی پیک منصوبوں اور چینی باشندوں کے لیے سیکیورٹی رسک بننے والے شرپسند عناصر کے خلاف پوری طاقت سے نمٹنے پر اتفاق کیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2X7Ud2v
via IFTTT
0 Comments