وزیراعظم سے قطری وزیر خارجہ کی ملاقات ،کن اہم امور پر گفتگو ہوئی ؟جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان سےقطر کےنائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی نے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات سمیت افغانستان میں ابھرنے والے معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں مستحکم سیکیورٹی اہمیت کی حامل ہے، وزیر اعظم عمران خان اور قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jXbG6K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments