اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور قطر نے سیاسی مشاورتی میکنزم کو مزید فعال بنانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان میں موجودہ تبدیلی کے دوران خانہ جنگی کا نہ ہونا، خوش آئند ہے، افغان امن عمل میں قطر کا کردار قابل تحسین ہے، پاکستان اور قطر سمجھتے ہیں افغان مسئلے کا کوئی فوجی حل نہیں، افغانستان کو تنہا ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3yXPWvO
via IFTTT
0 Comments