اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے زمین پر قبضہ مافیا ،تجاوزات کےخلاف عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کیلئے لاہور کے اراضی ریکارڈ کو جلد از جلد ڈیجیٹل کرنے کی ہدایت کرتےہوئےکہاکہ اونچی عمارتوں کی شکل میں عمودی رہائش حکومت کی ترجیح ہے،یہ نہ صرف تیزی سے بڑھتی آبادی کی رہائشی ضروریات کو پورا کرےگی بلکہ ڈیجیٹلائزڈ کے ڈاسٹرل میپپنگ کے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WYfJa1
via IFTTT
0 Comments