وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں افغانستان کی صورتحال پر بات چیت ہوئی ،اس سے قبل ابوظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر محمد بن زید نے بھی وزیراعظم سے ٹیلی فون پر بات چیت کی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zTO7Sc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments