چین کو انتہائی قیمتی دھات دینے والے ملک کے اقتدار پر فوج نے قبضہ کرلیا

کونا کری (ڈیلی پاکستان آن لائن) مغربی افریقہ کے ملک گنی میں فوج کے ایک گروپ نے اقتدار پر قبضہ کرکے آئین معطل کردیا اور صدر کو گرفتار کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jLUx00
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments