ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی طالبان قیا د ت سے ملاقات، افغان میڈیا کا دعویٰ

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل(ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں افغان طالبان قیادت سے ملاقات کی ہے جس میں افغان سیکیورٹی، اقتصادی معاملات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jGOObD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments