کراچی ، لاہور (ویب ڈیسک) شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطے کی ممکنہ اندرونی کہانی نجی ٹی وی چینل سامنے لے آیا اور ذرائع کے حوالےس ے بتایا کہ دونوں رہنماؤں نے الیکشن کمیشن اراکین کی تقرری پر اپوزیشن سے مل کر مشترکہ مؤقف اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kSzb0h
via IFTTT
0 Comments