آج ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہاہے 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آج ملک بھر میں یوم فضائیہ ملی جو ش و جذبے سے منایا جا رہا ہے ، 7 ستمبر 1965 کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرات و بہادری کی ایسی داستانیں رقم کیں جو آج بھی زبان زد عام ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tlYf3w
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments