انسداد دہشتگرد ی قانون کے اطلاق سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت ، قائم مقام چیف جسٹس عمر عطابندیال پراسیکیوٹر جنرل پر برہم 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ قانون کا مذاق بنایا ہواہے ، قانون پڑھ کر آیا کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BKlOG8
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments