عدلیہ آزادی کے وہ نتائج نہیں آئے جو آنے چاہیے تھے، وزیرا عظم عمران خان

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیرا عظم عمرا ن خان نے کہا ہے کہ ملک میں خوشحالی اس وقت آئے گی جب قانون کی بالادستی ہوگی،ہمارے نبی ﷺنے فرمایا کہ اگر میری بیٹی بھی چور ی کرتی تو اسکے ہاتھ کاٹ دیتا،ہم نے وکلا کی تحریک میں حصہ لیا جو ایک تاریخی جدوجہد تھی، خواہش تھی کہ تعلیم ،صحت اور انصاف کا نظام مضبوط ہوں لیکن عدلیہ کی آزادی کے لئے چلائی جانے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tj1pVP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments