میں اس مسلم لیگ ن میں شامل نہیں تھی ، صحافی کے سوال پر مریم نواز نے حیران کن جواب دے دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسل لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے صحافی نے سوال کیا کہ ایک ایکسٹینشن پہلے دی گئی اب چیئرمین نیب کو دی جا رہی ہے اس پر کیا کہیں گی تو مریم نواز نے جواب دیا کہ میں اس مسلم لیگ ن میں شامل نہیں تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ztNz4g
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments