وزیر اعظم ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے 

ڈیرہ اسماعیل خان ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورہ پر ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے جہاں وہ ترقیاتی کاموں اور دیگر امو رپر بریفنگ لیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o1vM2i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments