ڈینگی مچھر کے ڈنک بڑھنے لگے ، مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک بڑھنے لگی 

لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈینگی مچھر کے ڈنک بڑھتے جا رہے ہیں جس سے مریضوں کی تعداد میں خطر ناک حد تک بڑھنے لگی ہے ، لاہور میں گزشتہ روز ڈینگی کے 64مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kyksbN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments