اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بلین ٹری منصوبے کی گونج ، برطانوی وزیر اعظم نے تعریفوں کے پل باندھ دیے

نیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کی گونج سنائی دی ، برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن تعریفوں کے پل باندھتے نظر آئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3i10yo5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments