لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )شہبازشریف گھر کی سیڑھی سے پھسل گئے جس کے باعث ان کی کمر کی تکلیف میں شدید اضافہ ہو گیاہے ، شہبازشریف کے ساتھ حادثہ پارٹی سیکریٹریٹ 180 ایچ ماڈل ٹاون میں گزشتہ روز پیش آیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XW8W13
via IFTTT
0 Comments