اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا کہ وزیر اعظم فرماتے ہیں کہ انہوں نے موٹر وے سستی بنائی ، جس موٹر وے پر اوور ہیڈ یا برجز کم ہوں گے اس کی لاگت بھی کم ہوگی اور جس موٹر وے پر اوور ہیڈ یا برجز زیادہ ہوں گے ظاہری بات ہے اس کی لاگت زیادہ ہوگی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/39T6Txm
via IFTTT
0 Comments