پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ رابطے میں اور اشارے کے منتظر ہیں ، رانا ثناءاللہ نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناءاللہ نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بہت سے لوگ رابطے میں ہیں اور اشارے کا انتظار کر رہے ہیں ، مناسب وقت پر سامنے آجائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ohkpU4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments