سینماگھروں میں ترکش، کینڈین پنجابی اور ایرانی فلمیں چلانے کی اجازت، سرکاری ملازمین کے ہاوس رینٹ میں اضافہ کر دیا گیا: فواد چوہدری

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہاہے کہ 1 سے 22 گریڈ کے ملازمین کے ہاﺅس رینٹ میں اضافہ کیا جارہاہے ، ازبکستان کے ساتھ تعلق کو مزید مستحکم کرنے کیلئے اسے بزنس ویزہ لسٹ میں شامل کیا جارہاہے،سینما گھروں کی بحالی کیلئے ایرانی ، ترکش اور کینڈین پنجابی فلموں کو درآمد کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ENqjCn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments