امدادی ٹرک سے پاکستانی کا جھنڈا اتارنے والے طالبان  کو بڑی سزا مل گئی

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی طرف سے امدادی سامان افغانستان لیکر جانے والے ٹرک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے والے طالبان کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zA2Gta
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments