’فلسطینی ریاست کا قیام امن کیلئے ضروری، سرد جنگ نہیں چاہتے‘ جوبائیڈن کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ محفوظ اسرائیل کیلئے فلسطینی ریاست کا قیام ضروری ہے، افغانستان سے انخلا کے بعد امریکہ سفارتکاری کا نیا دور شروع کرے گا، امریکہ کوئی نئی سرد جنگ نہیں چاہتا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2Xyr5Sn
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments