ڈی جی آئی ایس آئی نے دورہ کابل کیوں کیا؟وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کھل کر بتادیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرا طلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت کی عدم موجودگی میں فریم ورک کی ضرورت ہوتی ہے جہاں درپیش مسائل پر بات کر سکیں اور حکومت کی عدم موجودگی میں انٹیلی جنس ادارے فریم ورک تشکیل دیتے ہیں،میڈیا رپورٹ سے پتہ چلا کہ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ کابل گئے، ترکی اور قطر کی انٹیلی جنس کے سربراہان کے بھی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38Vomol
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments