اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں آج یوم بحریہ ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے،1965 کی جنگ میں بری اورفضائی افواج نے دفاع وطن کا فریضہ بھرپور طریقے سے انجام دیا لیکن آٹھ ستمبر کا دن پاک بحریہ کے نام رہا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hbYVUk
via IFTTT
0 Comments