اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائر س کے سبب مزید 83افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد26 ہزار 413ہو گئی ہے جبکہ تین ہزار902نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 11 لاکھ 90 ہزار 136 ہوگئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hbUPve
via IFTTT
0 Comments