برطانیہ میں شہباز شریف کے خلاف کوئی مقدمہ تھا ہی نہیں تو وہ سرخرو کیسے ہو گئے ، شہزاد اکبر نے سوال اٹھا دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے برطانوی عدالت کے فیصلے پر کہا کہ برطانوی عدالت نے صرف اکاؤنٹس بحالی کا فیصلہ دیا ہے ، یہاں تاثر دیا جا رہا ہے کہ شہباز شریف کو بریت ملی ہے ، جب ان کے خلاف کوئی مقدمہ تھا ہی نہیں تو وہ سرخرو کیسے ہوئے ؟۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WhShVc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments