لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقا عباسی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ آدمی جو ڈیڑھ سال تک کہتا رہا کہ میں شہباز شریف کے کیسز کا پیچھا کر رہا ہوں ، یہ میری ذمہ داری ہے آج لندن سے فیصلہ آنے کے بعد کہتاہے کہ میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ieP7tc
via IFTTT
0 Comments