اسلام آباد (ڈیلی پاکستا ن آن لائن ) پاکستان سول ایو ی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے کویتی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خبر دار کیا ہے کہ اگر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے ) کی پروازوں کو کویت میں آپریشن کی اجازت نہ دی گئی تو کویتی ایئرلائنز بھی پاکستان نہیں آ سکیں گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3krgD8b
via IFTTT
0 Comments