وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے وزیر اعظم کی جانب سے منظور کرلیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EDrTGv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments