رمیز راجہ نے ”پلان بی “ کا عندیہ دےد یا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے ٹیم آسٹریلیا کے نہ آنے کی صورت میں پلان بی کا عندیہ دے دیا، پریس کانفرنس میں کہا کہ افغانستان کرکٹ کے صدر ملاقات کیلئے آرہے ہیں ، سری لنکاہماری مدد کر سکتاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zwzN0K
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments