انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

روم(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی پہلوان انعام بٹ نے ورلڈ بیچ ریسلنگ کے سیمی فائنل میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WPW7oD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments