جنگجوؤں کی ہوائی فائرنگ سے ہلاکتیں، طالبان کے نائب امیر ملا یعقوب نے وارننگ دے دی

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) طالبان کی جانب سے گزشتہ شب کی جانے والی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں کے بعد نائب امیر ملا یعقوب نے جنگجوؤں کو سخت وارننگ جاری کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3zLocfj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments