کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں فوج کی تعیناتی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )الیکشن کمیشن نے کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات میں فوج کی تعیناتی کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3h208NE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments