ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی قیادت میں فوجی وفد کابل پہنچ گیا، نجی ٹی وی چینل کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نجی ٹی وی چینل نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹرسروسز انٹیلی جنس( آئی ایس آئی) لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی قیادت میں پا ک فوج کا وفد افغان دارالحکومت کابل پہنچ گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3h3ZhMx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments