آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی وزیرخارجہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی وزیرخارجہ ڈومینک راب نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی،علاقائی سیکیورٹی،افغانستان صورتحال پرگفتگو کی گئی اور دونوں ممالک میں مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ کے اقدمات بھی زیرغورآئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jKgrk6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments