آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیرا عظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی کی ملاقات

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک فوج کے سپہ سالار جنر ل قمر جاوید باجوہ سے نومنتخب وزیرا عظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیاز ی نے ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال اوربھارتی ظلم وجبرپربات چیت کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2WTwOlQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments