24گھنٹوں میں کورونا کےمزید 3ہزار980کیسزسامنے آگئے، اموات کتنی ہوئیں ؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کوروناوائرس کے باعث مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ تین ہزار 980نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BGm213
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments