متحدہ عرب امارات جانے کے انتظار میں بیٹھے پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری، یو اے ای نے آخر کار اعلان کر دیا 

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزا کے حامل پاکستان سمیت دیگر ممالک سے ویکسین شدہ افراد پر سفری پابندی ختم کر نے کا اعلان کردیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hnR3iC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments