پاکستان میں کورونا کے مجموعی کیسز 12 لاکھ سے تجاوز، اموات کتنی ہو گئیں؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید 82افراد جان کی بازی ہا ر گئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد26ہزار662ہوگئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزیدتین ہزار 480 نئے کیسز رپورٹ ہوئےہیں جس کے بعد کیسز کی مجموعی تعداد12 لاکھ ایک ہزار 367ہوگئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tKx8zv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments