” گھبراﺅ نہیں بندے لاش ٹھکانے لگانے آ رہے ہیں “ نور مقدم قتل کے ملزم ظاہر کو والد نے فون کر کے یقین دہانی کروائی، چالان میں انکشاف

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفارتکار کی بیٹی نور مقدم کیس میں پولیس کی جانب سے عدالت میں جمع کروائے گئے چالان کی تفصیلات سامنے آ گئی ہے جس میں ہونے والے انکشافات نے ہر کسی کو دنگ کر کے رکھ دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ldsuWK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments