ملک میں کوئی ایسا وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو ، شاہد خاقان عباسی 

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نام نہاد احتسابی عمل تین سال سے چل رہا ہے ، عوام خود دیکھ لیں کہ ملک میں کون کرپٹ ہے اور کون نہیں ، ملک میں کوئی ایسا وزیر نہیں جو کرپٹ نہ ہو۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3AzyFuQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments