سعودی عرب نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی 

ریاض ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کر دی گئی ، سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کیلئے تیار ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VVpoOm
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments