عمر شریف کو لینے کیلئے آنیوالی ائیر ایمبولینس پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو گئی 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اداکار عمر شریف کو لینے کیلئے آنے والی ائیر ایمبولینس پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہو گئی ، ائیر ایمبولینس کچھ دیر تک جناح ٹرمینل پہنچے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2ZBsJ6P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments