گوادر کی میرین ڈرائیو پر نصب بانی پاکستان کا مجسمہ تباہ کر دیا گیا

گوادر (ڈیلی پاکستان آن لائن) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا جس کی ڈی پی او گوادر نے واقعے کی تصدیق کر دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ugFCyz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments