چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تمام صوبوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی حکومت نے چہلم امام حسینؑ کے موقع پر تمام صوبوں میں موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lzm44c
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments