واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف امریکی صحافی گلین بیک نے افغانستان سے صحافیوں، خواتین کی فٹ بال ٹیم اور امریکی شہریوں کے انخلا میں مدد پر وزیر اعظم عمران خان اور پاکستانی عوام سے اظہار تشکر کیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2XJBY4j
via IFTTT
0 Comments