وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے نیوز ی لینڈ کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی سے متعلق اہم بیان جار ی کردیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 33 رکنی نیوزی لینڈ ٹیم کا وفد اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچ چکا ہے جو کہ شام چھ بجے روانہ ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3hJEo9T
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments