وزیراعظم عمران خان نے افغان حکومت میں اپوزیشن کی شمولیت کے لیے طالبان سے مذاکرات شروع کردئیے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے طالبان سے مذاکرات شروع کردئیے ہیں تاکہ اپوزیشن کو بھی افغان حکومت میں شامل کیا جا سکے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3lGtBhV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments