اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغانستان میں دیرپا امن کے لیے جامع حکومت ہونی چاہیے، تین لاکھ افغان فوج نے طالبان سے لڑائی نہیں کی، کیا پاکستان نے ان سے کہا وہ جنگ نہ لڑیں،پاکستان عالمی برادری کا حصہ ہے، طالبان کی افغان حکومت کو تسلیم کیا جانا بہت اہم قدم ہو گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Cu7eTJ
via IFTTT
0 Comments